ویڈیو | قاری «حامد شاکرنژاد» کی عمدہ تلاوت

IQNA

ویڈیو | قاری «حامد شاکرنژاد» کی عمدہ تلاوت

20:23 - July 14, 2025
خبر کا کوڈ: 3518803
آیت ۳۲ سوره ابراهیم کی خوبصورت تلاوت بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، کو سن سکتے ہیں۔ وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ ﴿۳۲﴾ اور آسمان سے پانی اتارا اور اس کے زریعے سے پھل کو تمھارے لیے رزق قرار دیا اور کشتی کو آرام کا زریعہ بنایا تاکہ اس سے سمندر میں جاسکو اور دریاوں کو مسخر کیا۔

ویڈیو | قاری «حامد شاکرنژاد»  کی عمدہ تلاوت

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: قاری ، شاکر ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha